Friday, 3 October 2014

امریکی لائبریری آف کانگریس نے انیس سو چوبیس میں ریکارڈ کی گئی میجر لیگ بیس بال ورلڈ سیریز کی قیمتی نیوز ریل کو ڈیجیٹل فارمیٹ پر کامیابی سےمنتقل کر دیا۔

HORSE DANCE IN PAKISTAN

امریکہ میں ایبولا کے پہلے مریض کے سامنے آنے کے بعد مریض کے ساتھ تقریباََ سو افراد کے تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے اہلکار ان سو افراد کا معائنہ کریں گے۔

سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوون فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسٹیفن لوون نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازعے کا تصفیہ دو ریاستی حل سے ہی ممکن ہے۔

EID UL AZAHA IN PAKISTAN

PAKISTAN

حج کے دنوں میں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے دوران کافی رش ہوتا ہے ،اس سلسلے میں سعودی حکومت نے جمرات پل میں توسیع کی ہے ۔ پل کی اس گنجائش سے تین لاکھ حاجی ایک گھنٹہ میں کنکریاں مار سکیں گے

May Allah Bless Everyone

World's Biggest Holy Quran

KAHBAH, SAUDI ARABIA


Sadpara lake Skardu, PAKISTAN

بَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ