Saturday, 26 July 2014

خوبصورتی وبال جان بن گئی

26 جولائی 2014 (10:33)

خوبصورتی وبال جان بن گئی
تائپے (نیوز ڈیسک) قازقستان کی پیاری صورت والی 18 سالہ لڑکی سبینا گھر سے نکلی تو والی بال کھیلنے تھی لیکن شائقین نے اسے اور ہی نظر سے دیکھنا شروع کردیا اور اب وہ ایک عام کھلاڑی کی بجائے کروڑوں دلوں کو گرمانے والی حسینہ بن چکی ہے۔ سبینا جب تائیوان میں منعقد ہونے والے اییشین انڈر 19 والی بال کپ میں شرکت کیلئے دارالحکومت تائپے پہنچی تو لوگوں کی نظریں اس پر مرکوز ہوکررہ گئیں اس کے حسن نے شائقین پر جادو کردیا ہے اور اب ٹورنامنٹ کے سارے میچ اور سارے کھلاڑی پس منظر میں چلے گئے ہیں اور لوگ صرف اسے دیکھنے کیلئے میدان میں آتے ہیں اور صرف اسے دیکھنے کیلئے ہی ٹی وی کے سامنے بیٹھتے ہیں۔ کسی کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ کون جیت رہا ہے اور کون ہاررہا ہے کیونکہ سب کی نظریں سبین کی دلکش صورت اور نازک اداﺅں پر رہتی ہے۔ وہ اس وقت چین، ویت نام، تائیوان، جاپان، جنوبی کوریا، ملائیشیاءاور فلپائن کے کروڑوں مردوں کی آنکھ کا تارا بن چکی ہے۔ سبینا کی مقبولیت کی یہ صورتحال ہے کہ اس کے ساتھی کھلاڑی لڑکیاں شکوہ کرنے پر مجور ہوگئی ہیں کہ کھیل کے میدان میں ہر نظر سبینا پر ٹکی رہتی ہے اور اس کے کوچ کا کہنا ہے کہ ان حالات میں کام کرنا مشکل ہورہا ہے کیونکہ ہر کوئی سبینا کے حسن کا دیوانہ ہوگیا ہے جبکہ اصل کام یعنی کھیل کہیں گم ہو کررہ گیا ہے۔ اس نوعمر حسینہ کھلاڑی کے فیس بک اور ٹویٹر پر بھی کروڑوں پرستار ہیں اور ابھی تو اس کی مقبولیت کا آغاز ہورہا ہے، آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔

”محب وطن ہونے کا کتنی بارثبوت دوں“ ثانیہ مرزا رو پڑیں

26 جولائی 2014 
”محب وطن ہونے کا کتنی بارثبوت دوں“ ثانیہ مرزا رو پڑیں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا تلنگانہ حکومت کی طرف سے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیے جانے اور اس پر بی جے پی اور کانگریس کی طرف سے پاکستانی بہو کا طعنہ دیئے جانے پر گذشتہ روز ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سے بھارتی شہری ہیں اور رہیں گی۔ انٹر ویو کے دورا ن یہ کہتے ہوئے ان کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے کہ بھارت نے مجھے اس مقام پر پہنچایا، اپنی حب الوطنی کا کتنی بار ثبوت دینا پڑیگا؟۔ انہوں نے کہا کہ یہ مردوں کا معاشرہ ہے اور یہاں عورتوں سے متعلق ایسے ہی خیالات کا اظہار کیا جاتا ہے ، میں نے ایک دوسرے ملک کے کرکٹر سے شادی کر لی تو مجھ پر الزامات لگنا شروع ہو گئے ہیں ۔

اور انصاف ہو گیا!


اور انصاف ہو گیا!
اقوام متحدہ ، وہ ادارہ جس نے دنیا بھر میں ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھائی، مظلوموں کی دادرسی کی، کمز ور تہذیبوں اور لاغر قوموں کے حق میں آواز بلند کر کے طاقتور ملکوں کو دوسروں کا استحصال کرنے سے روکا اور یہ ثابت کیا کہ قوموں کو ان کا حق دلوانے کیلئے یہ اس دنیا کا سب سے ”فعال“ ادارہ ہے۔ اقوا م متحدہ کی تعریف الفاظ کی محتاج نہیں بلکہ اس کے ”کارنامے“ ہی اس کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ فلسطین کے اسرائیل کے خلاف ”مظالم“ ہوں، یا کشمیر میں بھارتی فوجیوں کا ”قتل عام“ کسی بھی موقع پر اس ادارے نے اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کیا اور ضرورت پڑنے پر ’’ظالموں‘‘ کے سامنے ڈھال بن گیا۔ 
 دو ہفتوں سے زائد حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری ”جنگ“ کے نہ رکنے والے سلسلہ پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون بالآخر اسرائیل پہنچے اور اپنی ”گنہگار“ آنکھوں سے اسرائیل کے گلی کوچوں میں جاری ”حماس کی قتل و غارت“ کو بھی دیکھا، قبروں میں اترنے والے اور ہسپتالوں میں لوتھڑوں کی طرح بے حال کمسن’ دہشت گردوں‘ کے بارے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی بریفنگ لے کر”حماس کے راکٹ حملوں“ کی مذمت بھی کی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کی مائیں اپنے اپنے بچے دفنا رہی ہیں، دونوں فریقین ”جنگ“ بند کر کے مذاکرات کریں۔ اقوام متحدہ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی ہے جس پر آنے والی نسل فخر کرے گی اور دنیا میں قیام امن کیلئے اس ادارے کی کوششوں کو سراہے گی۔ 
 ہمارے معاشرے کا المیہ ہے یہ کہ یہاں مرد کی حکمرانی ہے۔ عورت کے جسم سے لے کر عورت کی زندگی اور اس کی تمام تر خواہشات اس کے حکم کی تابع ہوتی ہیں۔ عورت کو اپنے شانہ بشانہ یا اپنے سے آگے چلتے دیکھ کر اس کی مردانگی کی جھوٹی انا کو سخت ترین ٹھیس پہنچتی ہے۔ اگر اسلام کی رو سے بھی دیکھا جائے تو اسلام آپ کی خداداد صلاحیتوں کو زنجیر نہیں پہناتا، اسلام آپ کو اپنی تمام تر صلاحیتیں ،تمام تر اخلاقی اقدار کو مدنظر رکھ کر کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ مسلمان خواتین نے ہر دور میں اپنے مذہب، اپنے گھروں اور وطن کی حفاظت کی ہے اور کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کیا۔ ملک اور اسلام کی تعمیر و ترقی میں جہاں مردوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے وہیں مسلمان خواتین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہیں۔ ایسا بھی نہیں کہ مردوں نے کوئی میدان مارا ہو اور خواتین اسلام کا اس میں کوئی حصہ نہ رہا ہو۔ بلکہ بعض دفعہ تو ایسا ہوا ہے کہ مردوں کے لشکر شکست پہ شکست کھاتے چلے گئے اور دشمن نے انہیں ہر مورچے پر اور ہر میدان میں شکست سے دو چر کیا ایسے نازک اور مشکل وقت میں خواتین ہی تھیں جنہوں نے ہمت نہیں ہاری اور میدان جنگ میں جا بجا بکھری لاشوں کو اکٹھا کرنے اور ایسے مورچوں میں ڈٹ کر اپنی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتی رہیں، بلا شبہ مسلمان عورت نے ہر دور میں اپنے معاشرے کی حفاظت میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ 

امریکہ نے شامی باغیوں کو میزائل بھی دیدیے:روسی ٹی وی

08 اپریل 2014 (01:50)

امریکہ نے شامی باغیوں کو میزائل بھی دیدیے:روسی ٹی وی
 ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ شام کے مسلح باغیوں کی عسکری مدد کر رہا اور انہیں مضبوط کرنے کیلئے اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے ۔ روسی ٹی وی کے مطابق شام کے باغیوں کو امریکہ نے جدید اور خطرناک ہتھیار فراہم کردیے ہیں جن میںگائڈڈ میزائل،ٹینک تباہ کرنے والے ہتھیار اور گولہ بارود بھی شامل ہے۔

بچوں کی لاشیں دیکھ کر پتہ لگا غلط جہاز گرادیا، روسی نواز باغیوں کا اقرار

25 جولائی 2014 (20:12)

بچوں کی لاشیں دیکھ کر پتہ لگا غلط جہاز گرادیا، روسی نواز باغیوں کا اقرار
کیف (نیوز ڈیسک) ملائیشین پرواز MH17 کی یوکرین میں تباہی کی ذمہ داری روس نواز باغیوں کے ایک رکن نے قبول کرکے دنیا کو چونکا دیا ہے۔ اب تک روسی حمایت یافتہ باغی مسلسل اس بات پر اصرار کرتے رہے ہیں کہ طیارے کو یوکرینی حکومت نے نشانہ بنایا اور باغی اس کیلئے ذمہ دار نہیں ہیں لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ خود باغیوں نے یہ تسلیم کرلیا ہے کہ یہ کام یوکرینی حکومت کا نہیں بلکہ ان کا ہے۔ اطالوی اخبار ”کوریئر ڈیلا سیرا“ کا کہنا ہے کہ یوکرینی باغی نے حادثے کی ساری تفصیلات اگل دی ہیں۔ باغی کا کہنا ہے کہ ان کے افسروں نے بتایا کہ یہ ایک یوکرینی کارگو جہاز ہے اور اسرے مار گراﺅ۔ اس نے بتایا کہ جہاز کو میزائل سے گرانے کے بعد انہیں حکم دیا گیا کہ وہ پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے والے یوکرینی فوجیوں کو گرفتار کریں۔ باغی کا کہنا ہے کہ جب وہ پیراشوٹ کی تلاش کررہا تھا تو ایک ننھی بچی کی لاش دیکھ کر ساکت رہ گیا۔ اس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر فوجی سامان کی بجائے عام شہریوں کی لاشیں بکھری پڑی تھیں۔ روس نواز باغی کے اس اعتراف کے بعد روسی حکومت پر عالمی دباﺅ اور بڑھ جائے گا کیونکہ اس پر باغیوں کو طیارہ شکن میزائل دینے کا الزام ہے۔

بھارت میں ملائیشین خاتون جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی

09 جون 2014 (20:11)

بھارت میں ملائیشین خاتون جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں مقامی خواتین تو جنسی زیادتی کا مسلسل شکار بن ہی رہی ہیں ۔ماضی میں بھی غیر ملکی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ ایک مغربی ویب سائیٹ نے طنزیہ تحریر میں یہاں تک لکھ دیا کہ بھارت میں ’ریپ فیسٹول‘ ہونے والا ہے لیکن بھارتی پھر بھی باز نہ آئے اور جمعہ کے روز ملائیشیا کی ایک خاتون کو بھی جے پور شہر میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ کاروباری دورے پر بھارت آئی تھی۔ اس نے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ایک بھارتی شخص سے ملاقات کی جس کے بعد یہ شخص اسے گاڑی میں بٹھاکر ایک ویران مقام پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اسے مشروب میں نشہ آور دوا ڈال کر پلائی گئی تھی۔ زیادتی کے بعد متاثرہ خاتون کو اس کے ہوٹل کے باہر چھوڑ دیا گیا۔ خاتون نے پولیس سے رابطہ کرکے اس جرم کی رپورٹ کردی جس کے نتیجہ میں 30 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارت میں سال دواں کے آغاز میں ڈنمارک کی ایک خاتون کا بھی گینگ ریپ کیا گیا اور ایک 18 سالہ جرمن خاتون کو بھی منگلور سے چنائی جاتے ہوئے ریل گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی خاتون نے 100 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

01 جون 2014 (20:29)

اسرائیلی خاتون نے 100 بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
تل ابیب (نیوز ڈیسک) ایک چالیس سالہ اسرائیلی خاتون کو 100 سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی تعلقات بنانے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون جس کا نام نہیں بتایا گیا پر الزام ہے کہ اس نے 100 سے زائد بچوں کو مختلف اوقات میں جنسی حوس کا نشانہ بنایا۔ نشانہ بنانے والے بچوں کی عمریں 12 اور 14 سال کے درمیان ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت نمایاں ہوا جب شکار بننے والے بچوں نے اپنے والدین کو اس بارے میں بتایا اور  کچھ واقعات کی ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی گئی۔ نشانہ بننے والے بچوں کے والدین کو یہ خوف بھی ستائے جارہا ہے کہ کہیں خاتون کو ایڈز نہ ہو اور ان کے بچوں میں یہ بیماری نہ منتقل ہوگئی ہو۔ خاتون کے وکیل ”ہوفتی ایدری“ نے میڈیا کو بتایا کہ اس کی مﺅکلہ کو ایڈز نہیں  ہے کیونکہ گزشتہ سال اس نے ایڈز ٹیسٹ کروایا تھا اور وہ ٹھیک تھی تاہم ایڈز ٹیسٹ دوبارہ کروایا جاسکتا ہے۔ پولیس نے خاتون کا عدالت میں پیش کیا جہاں اس کے ریمانڈ میں توسیع کردی گئی ہے اور مزید تفتیشی جاری ہے۔  اس واقعہ نے اسرائیلی میڈیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور انتظامیہ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ مذہبی حلقے اسے اسرائیلی معاشرے کی بے راہ روی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں .

سوئس خاتون بھارتی جنسی درندوں کا نشانہ بن گئی



سوئس خاتون بھارتی جنسی درندوں کا نشانہ بن گئی
نئی دہلی (مانیٹرنگ دیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا، بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک سوئس سیاح خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک سوئس جوڑا سائیکلنگ ٹرپ پر مدھیہ پریش کے ضلع داتیا آیا ہوا تھاکہ گزشتہ شب سات نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کیا، حملہ آورں نے مرد کو باندھنے کے بعد خاتون سے زیادتی کی اور ان سے 10 ہزار روپے اور ایک موبائل فون بھی چھین کر لے گئے۔ زیادتی کی شکار سوئس خاتون کو بھوپال شہر کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ پولیس نے سات نامعلوم افراد کے خلاف اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے

بھارت :جنسی درندوں کوعوام کی جانب سے سزائے موت

25 جولائی 2014 

بھارت :جنسی درندوں کوعوام کی جانب سے سزائے موت
نیودہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں نوعمر لڑکیوں کو گینگ ریپ کے بعد پھانسی لٹکانے کا سلسلہ رکنے میں نہیں آرہا اور حکومتی اداروں کی بے حسی کے بعد لوگوں نے قانون ہاتھ میں لینا شروع کردیا ہے۔ مغربی بنگال میں ایک تازہ واقعے میں ایک سات سالہ بچی کو گینگ ریپ کے بعد درخت کے ساتھ لٹکا کر پھانسی دے دی گئی۔ مشتعل دیہاتیوں نے بچی کی لاش ملنے پر ایک مقامی ہندو گرو اور اس کے دو ساتھیوں کو پکڑ لیا کیونکہ گرو کو گزشتہ روز بچی کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ دیہاتیوں نے گرو اور اس کے ساتھیوں کو مار مار کر ادھ موا کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ تین ملزمان میں سے ایک کی موت واقع ہوچکی ہے۔ بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ دکان سے کوئی چیز لینے گئی تھی کہ گرو نے اسے کھانے کے بہانے اپنے پاس بلا لیا۔ متعدد دیگر دیہاتیوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ بچی کو گرو کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ دیہاتیوں کا کہنا تھا کہ ان کی معصوم بچیوں پر جنسی درندے آئے روز حملے کررہے ہیں لیکن پولیس کو بار بار اطلاعات دینے کے باوجود مجرموں کو ہاتھ تک نہیں لگایا جاتا جس کی وجہ سے  انہیں خود ہی ان درندوں کو ٹھکانے لگانا پڑا۔ واضح رہے کہ بھارت میں عورتوں اور نوعمر لڑکیوں کو گینگ ریپ کے بعد پھانسی دینے کی روایت چل پڑی ہے اور پچھلے کچھ ماہ کے دوران ہی ایسے درجنوں واقعات ہوچکے ہیں۔

Tuesday, 22 July 2014

The Christians in Iraq’s second largest city were given a simple ultimatum: convert, pay a ridiculous tax or leave without your belongings.

30 Days, 30 Countries - Day 24: Mali


30 Days, 30 Countries - Day 24: Mali

In a village in Mali, six women set up a small business with support from Islamic Relief. Collecting and grinding nuts, they produce and sell shea butter, the main ingredient of many skin creams. The business grew quickly, and with training and support, now employs 74 women. We even partnered them with a cosmetics company in Paris, who now buy and import their butter!

The women can now support their children, and as the business grows and they take on new employees, they’re helping more and more women do the same. Donate to Islamic Relief this Ramadan and inshaAllah, we can double your donation with match funding from the UK Government up to a maximum of £5 million. Help us lift twice as many families out of poverty around the world!

THINK ABOUT YOURSELF

LEARN HOW TO SEE?

HELP TO ALL

DO NOT TRUST PEOPLE

THINK PLEASE!

START NOW

EDUCATED MIND

GAZA IN CRISIS


رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی سفارش کریں گے. روزہ کہے گا میں نے اس بندے کو دن میں کھانے سے اور شہوت پوری کرنے سے روکا اور قرآن کہے گا میں نے اس کو رات کو سونے سے روک دیا تھا پس اس کے بارے میں ہماری سفارش قبول فرما. پس ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی. صحیح الجامع 3882 مشکوۃ 612/1

Hunza Valley, Gilgit Baltistan, PAKISTAN

AMAZING TREE

Longji Terrace, China

Sky View of Ravi Road Interchange Lahore, PAKISTAN

HUNTING

Now that’s a photogenic van. But, if you are looking for a normal one, you know where to find it!!

MERA PAKISTAN

The crash of Malaysia Airlines Flight MH17 comes after two Ukrainian military aircraft were shot down in the area this week

People light candles and leave flowers in front of the Netherlands Embassy to remember the passengers of Malaysia Airlines Flight MH17.

45 years ago, Neil Armstrong and Buzz Aldrin left their footprints on history.

Local residents near the crash site of a Malaysia Airlines jet laid flowers and teddy bears at a makeshift memorial Saturday as they continued to try and make sense of the tragedy

It's Junk Food Day, and we want to know your favorite way to indulge. Share your favorite treat in the comments -- just think of all the calories you’ll burn while typing.

Sgt. Ryan Pitts, a former paratrooper who became the sole survivor of an Afghanistan outpost under heavy attack in 2008, choosing to fight on with the bodies of six U.S. soldiers around him, received the Medal of Honor today

Ernest Hemingway was born today in 1899. Thanks for giving us so many friends!

Monday, 21 July 2014

Why so serious? Because I'm assembling this 1,869-piece, LEGO version of the Tumbler from "The Dark Knight."

Arming The Feds: State Dept. Buying Massive Quantity Of Explosives







The Department of State is looking to buy hundreds of pounds of plastic explosives and detonator devices, according to several solicitations posted publically on FBO.gov, the website where federal offices can ask for quotes from contractors.

The Department of State usually deals with foreign policy, not explosives. So why the purchase? When asked by a reporter, the State Dept. simply laughed it off.

But then again, Obama has strangely added paramilitary SWAT teams to various federal agencies who didn't have them before, such as he Department of Agriculture, the Railroad Retirement Board, the Tennessee Valley Authority, the Office of Personnel Management, the Consumer Product Safety Commission, and the U.S. Fish and Wildlife Service.

Of course, DHS has purchased 1.6 billion rounds of hollow point bullets, 240,000 Pepper Spray Projectiles, recently 25 Million Shotgun Rounds.

Is it any more obvious that our federal government, with all the purchases of weapons, arming of federal agencies and labeling of conservatives as 'domestic terrorists', targeting of IRS against conservatives, spying on our every move by the NSA, etc, is preparing for action against the American people?

FEAR ALLAH

ALLAH IS THE GREATEST

FOR URDU

PRAY FOR ALL


FOR URDU READER

iran