Wednesday, 6 August 2014

Saeeda Warsi resigned as Minister in UK in favour of Palestine Nation

مسلمان برطانوی وزیر سعیدہ وارثی جب کسی کام سے مسلم کمیونٹی میں جاتی تھی تب لمبی اور چھوٹی داڑھیوں والے مسلمان نوجوان انہیں گالیاں دیتے اور ان پر انڈے پھنکتے تھے۔ اب اسی مسلمان وزیر نے غزہ صورتحال پر اپنی وزارت سے احتجاجاً استعفی دے دیا۔ شاید دنیا کی کوئی پہلے مسلمان شخصیت ہونگی جس نے فلسطینیوں کے حق میں اپنا عہدہ چھوڑا۔ عجیب بات کہ وہ کسی مسلمان ملک کی وزیر بھی نہیں .

No comments:

Post a Comment