امریکہ نے شامی باغیوں کو میزائل بھی دیدیے:روسی ٹی وی
ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ شام کے مسلح باغیوں کی عسکری مدد کر رہا اور انہیں مضبوط کرنے کیلئے اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے ۔ روسی ٹی وی کے مطابق شام کے باغیوں کو امریکہ نے جدید اور خطرناک ہتھیار فراہم کردیے ہیں جن میںگائڈڈ میزائل،ٹینک تباہ کرنے والے ہتھیار اور گولہ بارود بھی شامل ہے۔
No comments:
Post a Comment